the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دہلی یونٹ کے صدر منوج تیواری نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کا غلطی تسلیم کرنے کو نیا ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دارالحکومت کے لوگ اب ان پر یقین کرنے والے نہیں ہیں۔غور طلب ہے کہ مسٹر کیجریوال نے کارپوریشن انتخابات میں پارٹی کی کراری



شکست پر چار دن بعد خاموشی توڑتے ہوئے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی پارٹی (آپ) لوگوں کے مسائل کو دور کرنے کے لیے کام کرتی رہے گی۔مسٹر تیواری نے آج مسٹر کیجریوال کے اس بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جب وزیر اعلی کی کرسی پر خطرہ منڈلانے لگا تو وہ معافی مانگ رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.